آپ کے زیر قبضہ قصبے

جب تک آپ کے فوجی دستے کسی غیر ملکی قصبے میں بیٹھے ہیں وہ قصبہ قبضے میں ہے اور اس کا مالک اپنی تمام پیداوار کا 10% آپ کو ادا کرتا ہے۔ آپ کے فوجی اس وقت تک زندہ رہتے ہیں جب تک قصبہ خوش ہے؛ جب آخری فوجی مر جائے تو قصبہ آزاد ہو جاتا ہے۔

قصبے پر حملہ کریں
لوڈ ہو رہا ہے...